19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
24فروری 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس جامعۃ
المدینہ کا عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں اجلاس ہوا جس میں نگرانِ شوریٰ
مولانا محمد عمران عطاری نے شرکا کی تربیت
کی اور مختلف امور پر کلام کرتے ہوئے جامعۃ المدینہ کی تعلیمی اور تربیتی کارکردگی
کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ اس موقع پر اراکین شوریٰ مولاناحاجی
عبد الحبیب عطاری اور حاجی محمد اسد عطاری مدنی بھی موجود تھے۔