9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مجلس رابطہ کراچی ریجن کے ذمہ داران کا اجلاس، رکنِ
شوریٰ حاجی اطہر عطاری  نےشرکا کی تربیت
فرمائی
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 18 Jan , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							
                                16 جنوری کو ہفتہ وار اجتماع  کے بعد  عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں  مجلس رابطہ کراچی ریجن کے ذمہ داران کا اجلاس
ہوا جس میں کراچی ریجن کے مجلس رابطہ ذمہ
داران نے شرکت کی۔ دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی اطہر عطاری  نے شرکا کی تربیت فرمائی اور انہیں اپنے شعبے کے
مدنی کام مزید  بہتر انداز سے کرنے  کے متعلق قیمتی نکات عطا فرمائے۔
                                
							 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	