18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اجارہ للبنات
کے تحت پچھلے دنوں ذمہ دار اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ ہوا جس میں رکن عالمی مجلس
مشاورت نے ذمہ داراسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
شعبے کے کام کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیاجبکہ اہداف کو مکمل
کرنے کے لئے کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔