18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اعتکاف کے
تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل
آباد میں اجلاس ہوا جس میں مختلف شعبہ جات
کے نگرانِ مجالس نے شرکت کی ۔ نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری نے
شرکا کی تربیت کی اور 1440ھ میں دعوتِ اسلامی
کے تحت ہونے والے اعتکاف کی کارکردگی کا جائزہ لیا جبکہ 1441ھ کے لئےاعتکاف کے اہداف طےکئے۔