8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس آئی ٹی
								6 years ago
								
								
								
							دنیا بھر میں سنّتوں کی دھومیں مچانے والی عاشقانِ
رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ  کراچی میں قائم مجلس آئی ٹی دعوتِ اسلامی کے
مختلف شعبہ جات کے لئے مختلف سافٹ ویئر ز ڈویلپ کرتی رہتی ہے تاکہ دنیا بھر کے
عاشقانِ رسول سوشل میڈیا کے اس دور میں ان جدید ایپلی کیشنز اور سافٹ ویئرز کے ذریعے
استفادہ کرسکیں ۔ مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے دیگر ذمّہ داران کے ہمراہ مجلسِ آئی ٹی کی
جانب سے تیار کردہ ان سافٹ ویئرز کا جائزہ لیا۔ ذمّہ دار اسلامی بھائی نے پریزنٹیشن
دیتے ہوئے نگرانِ شوریٰ کو ان سافٹ وئیرز
کے بارے میں تفصیلی  بریفنگ دی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	