20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر
ِ اہتمام10مارچ 2020ء بروزمنگل شجاع آبادزون میلسی
کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ملتان
ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمکتبۃ المدینہ وتقسیم رسائل کی بھرپورترغیب
دلائی گئی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے نکات فراہم کئے۔