عاشقان رسول کی عالمی دینی تحریک دعوت اسلامی مسلمانوں کے دلوں کو دینِ اسلام کی تعلیمات سے آشنا کرنے کے لئے ہر ممکنہ کوششیں کررہی ہے۔ اسی سلسلے میں دعوت اسلامی پچھلے چند سالوں سے ہر ماہ ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ شائع کررہی ہے جسے پڑھنے والے اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں علم دین سے مستفید ہورہے تھے۔ اب دعوت اسلامی نے پچھلے ماہ سے خاص اسلامی بہنوں کے لئے آن لائن ”ماہنامہ خواتین ( ویب ایڈیشن)“کا سلسلہ شروع کیا ہے جسے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جارہا ہے۔ اس ماہنامہ میں صرف اسلامی بہنوں کے متعلق مضامین، اسلامی بہنوں کے شرعی مسائل شامل ہیں۔

ماہ دسمبر 2021ء شروع ہونے سے دو دن قبل ہی ”ماہنامہ خواتین “کا دوسرا شمارہ ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا گیا ہے۔

”ماہنامہ خواتین“ اس شمارے میں آپ ملاحظہ کرسکیں گے:

٭آمد مصطفٰے کے متعلق بشارتیں ٭مسلمان بیوی ٭ماں کی خدمت ٭اسلامی بہنوں کے شرعی مسائل ٭ناشکری ٭پیلیا اور دیگر اہم موضوعات پر مضامین ۔

ماہنامہ خواتین Downloadکرنے لئے نیچے دیئے لنک پر کلک کیجئے:

https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/mahnama-khawateen-dec-2021