9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                  اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام لاہور میں مکتبۃ
المدینہ للبنات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن  نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کے حوالے سے
اسلامی بہنوں کی  ذہن سازی کی اور انفرادی
کوشش کے ذریعے 34 ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروائی جس میں 30 رنگین شمارے اور 4
سادہ شمارے  ہیں ۔ مزید کوشش جاری ہے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	