8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				المدینۃ العلمیہ کے ہیڈ آفس میں شعبہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ  کے ذمّہ داران کا اجلاس 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 26 Sep , 2019
									
                                
																
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مجلس المدینۃ العلمیہ کے
تحت25ستمبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم المدینۃ العلمیہ
کے ہیڈ آفس میں شعبہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ  کے ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس میں اسلامی
بھائیوں، اسلامی بہنوں اور بچوں کے  ماہنامہ فیضانِ مدینہ کویکجا کرنے کے متعلق بات
چیت کی گئی۔ رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی  اور
ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے ذمّہ داران نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔(رپورٹ،محمد آصف خان عطاری مدنی،رکنِ مجلس و
ناظم المدینۃ العلمیہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	