دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت 17نومبر2019ء کو اسلام آباد ریجن  جہلم کابینہ میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں محارم اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں میں معاونت کرنے،ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ،معاون رکن شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی)