19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں
کے تحت 8 ستمبر 2020ء کو شجاع آباد کابینہ میں محارم کا مدنی حلقہ ہوا جس میں
محارم اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ رکن زون نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔
بعد ازاں مدرسۃ المدینہ للبنات اسلام پور میں
مجلس معاونت کا مدنی مشورہ بھی ہوا۔