26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 24 نومبر 2021ء کو جڑانوالہ
زون، اطراف جڑانوالہ کابینہ ڈویژن مہارانوالہ میں محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں
رکن زون شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کی ذمہ دار اور عوام اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رکن
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا۔ اس میں ہفتہ وارسنتوں بھرے
اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے اور ٹیلی تھون مہم میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔