19جنوری2020ء  بروز اتوارڈویژن مہاجرکیمپ میں کابینہ نگران کا مدنی مشور ہ لیا جس میں ” مرید کے دل میں پیر کی محبت کیسی ہونی چاہئے“ کے موضوع پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کواہم نکات پیش کئے گئےنیز ہفتہ وار رسالہ پڑھنے، اجتماع کی تعداد کو بڑھانے اور رہائشی کورس میں داخلے کا ذہن بھی دیا گیا۔ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں نے اپنی نیتیں بھی پیش کیں۔