دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن مہاجر کیمپ کی جولائی 2021 ءکی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں

مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کی تعداد: 22

ان مدارس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد : 256

پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 22

ڈویژن کے کُل گھر مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کی تعداد: 18

اور ان میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد: 49

مدارس کے تحت طالبات کے گھریلو صدقہ بكس کی تعداد: 95

ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 145

مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 115

رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنےاعمال کا جائزہ کرنے اسلامی بہنوں کی تعداد: 150