23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنات کے
تحت کراچی ریجن میں مدنی حلقے و مدنی مشورے کا اہتمام ہوا ۔ اس موقع پر عالمی مجلس مشاورت نگران نےمجلس
مدرستہ المدینہ للبنات کی زون نگران
، کابینہ اور ناظمات میں حسنِ اخلاق سے متعلق بیان کرتے ہوئے اخلاق
کو سنوارنے کا ذہن دیا۔ اختتام پر مدنی مشورے کا سلسلہ بھی ہوا جس میں دیگر مدنی
کاموں کے ساتھ ساتھ ٹیلی تھون کےلئے بھی بہترین کارکردگی پیش کرنے کا ذہن دیا گیا۔