دعوتِ اسلامی کی مجلس  مدرسۃ المدینہ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں للبنین و للبنات ، کل وقتی ا ور جز وقتی کے تمام ذمّہ داران کااجلاس ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری اور رکنِ شوریٰ قاری محمد سلیم عطاری نے مدارسُ المدینہ کے متعلق اہم امور پر بات چیت کی اور شعبے میں مزید ترقی کے لئے شرکا کو نکات دئیے ۔