8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام ماہِ شوال المکرم 1441ھ میں کئے جانے والے مدنی
انعامات پرعمل کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
اسلامی
بہنوں نے 5ہزار987 مدنی انعامات کا رسالے تقسیم کئے ۔
7ہزار 487 رسائل وصول بھی کئے۔
کثیر اسلامی بہنوں نے اپنے روزمرہ کے اعمال پر غور وفکر کرنے کی
سعادت حاصل کی۔