امیرِ اَہلِ سنّت مولانا محمد الیاس عطّار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے عاشقانِ رسول کو شوّال المکرم کے چھ نفلی روزے رکھنے کی ترغیب دلائی ۔

امیرِ اَہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکے فرمان پر لبیک کہتےہوئے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی 436 اسلامی بہنوں نے شوّال المکرم کے چھ نفلی روزے رکھنے کی سعادت حاصل کی جبکہ 385 اسلامی بہنوں نے روزے رکھنے کی نیتیں بھی پیش کیں۔