8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے زون اور کابینہ سطح کے ذمّہ داران کا اجلاس
									
									
																											Mon, 23 Sep , 2019
									
                                
																
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں  ذمّہ
داران کا اجلاس ہوا جس میں  زون ذمّہ اران
اورکابینہ ذمہ داران نے شرکت کی ۔  رکن شوریٰ
حاجی محمد امین عطاری نے  ذمّہ داران کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور  شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات دئیے۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	