18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنات کے تحت مدینہ ٹاؤن فیصل آباد اورلالہ موسیٰ سیالکوٹ کی جامع مسجد زینب سے
متصل مدرسۃ المدینہ للبنات کا آغاز کیا گیا جس میں کم وبیش 57اسلامی بہنوں نے
داخلہ لیا۔ داخلے لینے والی اسلامی بہنوں کو درست مخارج کے ساتھ قراٰنِ پاک پڑھنے
کا طریقہ سکھایا جارہاہے۔