19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے زیر اہتمام 19 اگست 2020ء بروز بدھ مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں پریزینٹیشن
دینے کے ساتھ ساتھ مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کو نیو سوفٹ وئیر کے نفاذ اور شعبے میں مزید جدت لانے کے حوالے سے مختلف امور پر کلام کیا ۔(رپورٹ :محمد فیضان
عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)