20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مدنی مرکز کراچی میں مدرسۃ المدینہ کے ناظمین کے درمیان ٹریننگ سیشن
Fri, 2 Jul , 2021
3 years ago
گزشتہ روز
یکم جولائی 2021ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدرسۃ
المدینہ کے ناظمین کے درمیان ٹریننگ سیشن ہوا جس میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی
محمد علی عطاری نے شرکا کی تربیت فرمائی۔
سیشن میں کراچی
بھر سے مدرسۃ المدینہ کے ناظمین نے شرکت
کی۔