18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی کے تحت 3 جون 2020ء کو اسلام آباد ریجن میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ جزوقتی کے مدرسین نے شرکت کی۔ مدرسۃ المدینہ
جزوقتی کے ریجن ذمہ دار محمد غضنفر عطاری
اور ناظم اعلیٰ محمد وقار عطاری نے شرکا کو صدقہ بکس ، رمضان مدنی عطیات کی
کارکردگی اور ماہانہ سیلری خود کفیل کرنے کے حوالے سے اہداف دیئے۔