28 نومبر 2019ء کو دعوت اسلامی کے تحت اسلام آباد ریجن کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان ذمہ دار مدنی انعامات اسلامی بہن، ریجن سطح  اورزون مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ ذمہ داراسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید مضبوط کرنے نیز عوام اسلامی بہنوں کے مدنی انعامات اجتماع کو مضبوط بنانے کے حوالے سے اہم امور پر بات چیت کی۔