دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی  میں قائم جامعۃ المدینہ کے دورۃ الحدیث شریف میں 16 نومبر بروز ہفتہ سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔

واضح رہے کہ یہ بیان مدنی چینل پر لائیو نشر کیا گیا جسے پاک و ہند،یوکے،سری لنکا،موزمبیق اور ماریشس کے 364 جامعات المدینہ للبنات میں معلمات،ناظمات،طالبات اور ذمہ دار اسلامی بہنوں نے جمع ہوکر سنا۔