20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں 26نومبر
2021ء سے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام تین دن کا سنتوں بھرے اجتماع کاآغاز ہوچکا ہےجس
میں ملتان کے M.Phil/PHDہولڈرز شریک ہیں۔
دوران
اجتماع26 نومبر 2021ء کو رکن شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری نے ”تقویٰ“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا اور شرکا کو خوفِ خدا میں زندگی گزارنے کی ترغیب
دلائی۔
اسی
طرح رکن شوریٰ حاجی محمد اطہر عطاری نے بھی M.Phil/PHDکے
اسلامی بھائیوں کے درمیان سنتوں بھرا بیان کیا۔