8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیضان
مدینہ لودھراں روڈ شجاع آباد  میں مرحوم رانا
شوکت حیات نون کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 25 Jan , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							گزشتہ
روز مدنی مرکز فیضان مدینہ لودھراں روڈ شجاع آباد 
میں مرحوم سابق ایم این اے رانا شوکت حیات نون کے ایصالِ ثواب کے لئے قرآن
خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں رانا طلال احمد نون ایڈوکیٹ و دیگر افسران نے شرکت کی ۔
فیضان
مدینہ میں قائم مدرسۃ المدینہ کے طلبۂ کرام نے قرآن پاک کی تلاوت کی جبکہ ذمہ داران نے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا اور
مرحوم کو ایصال ثواب  کرتے ہوئے ان کے لئے
دعائے مغفرت کی۔ (رپورٹ:
شجاع آباد ڈسٹرکٹ ملتان دعوت اسلامی /
کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									     - Copy.jpeg) 
									     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	