دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں لیاقت آباد کابینہ میں 4 مقامات پر ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ ہوا جس میں کابینہ نگران سمیت مختلف شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے پردے کی اہمیت پر بیان کیا اور بے پردگی کے نقصانات بتائے نیز ربیع النور کی آمد کےحوالے سے ذمہ داران کی تربیت کی اور تقسیم رسائل کے اہداف بھی دیئے۔