19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لیاقت
آباد کابینہ میں اسلامی بہنوں کے لئے مدنی
کام کورس کا سلسلہ جاری
Sat, 16 Nov , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی
مجلس جامعۃ المدینہ للبنات کے تحت لیاقت
آباد کابینہ میں اسلامی بہنوں کے لئے مدنی
کام کورس کا سلسلہ جاری ہے۔12 نومبر 2019ء
کو مجلس رابطہ کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن
اور لیاقت آباد کابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے وہاں شرکت کی اور مدنی کام کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔