19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی مشور ےمیں ریجن اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی
بہن نے بیان کرتے ہوئے تقسیم رسائل کی ترغیب لائی نیز آخر میں نیک اعمال کا جائزہ
لینے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔