دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  لاڑکانہ زون میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں زون تا کابینہ نگران اور ان کی مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور ماہانہ ڈویژن دینی حلقہ کے آغاز ،سالانہ ڈونیشن ، ذمہ داران کی تقرری اور نئی کابینہ و ڈویژن میں دینی کام کے نکات بتاتے ہوئے ذمہ داراسلامی بہنوں کواہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔