دعوتِ اسلامی کے تحت 2جنوری تا 4 جنوری 2020ء کو لانڈھی کورنگی کابینہ کراچی ایسٹ زون میں 17 مقامات پر ”جنت کا راستہ“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیشں 742 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ غوروفکر کرتے ہوئے اپنے مدنی انعامات پر عمل بڑھانے ، مدنی انعامات کا نصاب یاد کرنے اور دارالسنہ میں ہونے والے 12 روزہ اصلاح اعمال کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔