23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 3اگست 2021ء کو جھنگ
زون لالیاں کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں شعبہ ذمہ دار
اور ڈویژن نگران و ذیلی حلقے کی ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ ذمہ اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگی فارم سمجھاتےہوئے۔ مزید
فارمز کے مطابق وقت پر کارکردگی دینے کا ذہن دیا نیزحلقہ ذمہ داراسلامی بہن نے ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کو بڑھانے کا ذہن دیا
جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔