18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں دعوت
اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ بوائز، مدرسۃ المدینہ بوائز اور مدرسۃ المدینہ بالغان کے ناظمین و ذمہ
داران کا مدنی مشورہ ہوا ۔
اس موقع پر مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی یعفور
رضا عطاری نے ذمہ داران کو آخری عشرہ کا اعتکاف کرنے کی ترغیب دلائی جبکہ ماہ رمضان میں مدنی عطیات جمع کرنے کے اہداف دیئے
اور مزید دینی کاموں کی تربیت کی ۔ (کانٹینٹ
: محمد مصطفی انیس)