20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 9اکتوبر 2024ء کو لاہور سٹی کی نگران اسلامی بہنوں کا آن
لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں لاہور سٹی، ڈسٹرکٹ اور
ٹاؤن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ٹیلی
تھون 2024ء کے متعلق گفتگو کی اور دینی کاموں کا جائزہ لیا نیز ذمہ داران کو ٹیلی تھون ایونٹ کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ترغیب دلائی جس پر نگران اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔