دعوت اسلامی  کے تحت 22 جنوری کو لاہوچونگ جھنڈا چوک علاقے میں ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پرشاہ پور کابینہ نگران نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کی ترغیب دلائی۔