18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں
کے لاہور ریجن ذمّہ دار نے جہاں 8دسمبر 2019ء سے 12دن کے معلمہ مدنی قاعدہ کورس
ہونا ہےوہاں کے مقامی اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ
لیتے ہوئے شرکا کو مدنی کاموں کے اہداف دیئے۔(رپورٹ:محمد جہانزیب عطاری مدنی، مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں)