19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں لاہور میں جشن میلاد مصطفیٰﷺ کے
سلسلے میں اجتماعِ میلاد کا سلسلہ
ہوا جس میں وکلا و ججز سمیت تقریباً50
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے
والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی
۔ اجتماعِ میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
اور ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ فنڈ
کے ذریعے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے کی ترغیب بھی دلائی گئی۔ اجتماع کے اختتام پر مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفے میں دئیے گئے۔