22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی
کے تحت 3
فروری 2023ء کو حویلیاں ہزارہ کے پی کے
میں قائم فیضانِ صحابیات میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ نگران سمیت مقامی ذمہ دار ان نے شرکت کی ۔
تفصیلات
کے مطابق نگران مجلس غلام الیاس عطاری نے فیضان صحابیات میں موجود شعبہ جات کا وزٹ
کیا اور یہاں کی تعمیراتی کام کا جائزہ لیتے ہوئے مدرسۃُالمدینہ میں مزید
داخلے کروانے کا ہدف دیا۔
مزید فیضانِ صحابیات میں ہونے والے دینی کاموں کو خودکفیل کرنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے جس پر اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(
کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)