30 رجب المرجب, 1446 ہجری
صوبائی
دارالحکومت لاہور، پنجاب کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی
مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبہ خیبرپختونخوا اور لاہور کے نگران و ذمہ دار
اسلامی بھائی شریک ہوئے۔
ذمہ دار
اسلامی بھائیوں کی تربیت و رہنمائی کے لئے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور
رضا عطاری نے 12 دینی کاموں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور انہیں دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دیئے۔(رپورٹ: محمد ابوبکر عطاری
معاون رکن شوری حاجی یعفور رضا عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)