8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنون  شو مارکیٹ کے
علاقے بکرا پیڑی میں  مدنی مشورہ  ہوا جس میں تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔
 کابینہ نگران اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا جس میں ذمہ داران کو حب جاہ سے بچنے کا ذہن
دیااوردینی کاموں کو کیسے بڑھایا جائے اس کی تربیت کی نیز  ذمہ داران کو بہترین کار کردگی کے لئے اہداف دئیے اور اچھی کار کردگی پر ذمہ
داران کی حوصلہ افزائی کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	