دعوت اسلامی کے تحت 10 دسمبر2020ء کو صدر ادریس گارڈن کے مدرسے میں ریجن نگران نے صدر، رنچھوڑلائن، گلشن اور کھارادر کابينہ میں علاقہ سطح تک کی نگران کا مدنی مشورہ لیا۔

گفتگو کابہتر اندز اپنانے، نرمی، درگزر کے ساتھ دینی کام کرنے کا کرنے ذہن دیا۔ ٹیلی تھون کی اچھی رپوٹ پر حوصلہ افزائی کی گئی۔ ہفتہ وار رسالے کی رپوٹ بڑھانے اور ذیلی نگران کو بھی دین کا کام سکھانے کے اہم نکات دئیے۔