14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلاکےزیر اہتمام پچھلے دنوں کابينہ نگران اسلامی بہن نے کورنگی ساڑھے 3 میں
کابينہ مشاورت کے والد کے انتقال پر تعزیت کی لواحقین کوصبر کرنے کی اور زیادہ سے
زیادہ مرحوم کو ایصالِ ثواب کرنے کا ذہن دیا۔ راہ خدا میں خرچ کرنے کی ترغیب دلائی۔