اسلامی بہنوں کی مجلس محفل نعت کے تحت  12 دسمبر 2020 ء کو شخصيت کے گھر محفل نعت ہوئی جس میں 2 کابينہ مشاورت، دیگر ذمہ داران و مقامی شخصيات نے بھی شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے بیان میں ”اللہ پاک کے آخری نبیﷺ“ کی سنتیں اپناتے ہوئے اِن سے سچی محبت کرنے کا ذہن دیا۔ غوثِ پاک کی کرامت بتاتے ہوئے اللہ والوں سے اپنا تعلق جوڑنے کے لئے بیعت ہونے کا ذہن دیا۔ ہم نیازی بھی ہیں اور نمازی بھی دینی تحریک سے وابستہ ہوتے ہوئے مدنی چینل، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی بھی ترغیب دلائی گئی۔