16 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی
گوادر زون ، کابینہ حب چوکی میں اوراد
عطاریہ کے بستہ پر ریجن مشاورت اسلامی بہن کی شرکت
Sat, 2 Jan , 2021
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس اوراد عطاریہ کے زیر اہتمام 27 دسمبر 2020 ء کو گوادر زون ، کابینہ
حب چوکی میں گڈانی اسٹاپ کے اوراد عطاریہ کے بستہ پر ریجن مشاورت اسلامی بہن نے
شرکت کی جس میں انہوں نے اورادِ عطاریہ کی بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔
دوران تربیت ذمہ داران کو وقت پر آنے اور تعویذات
لینے والی اسلامی بہنوں پر انفرادی کو شش کے ذریعے انہیں دعا ئے شفاء اجتماع میں
جانے کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔ مزید
سنتوں بھرے اجتماع میں اوراد عطاریہ کا بستہ لگانے کی ترغیب دی نیز اس موقع پر ریجن مشاورت اسلامی بہن نے زون ذمہ دار اور کابینہ
ذمہ دار کا مدنی مشورہ بھی لیا۔