پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ داران نے فیصل آباد  بار کونسل سے منسلک خاتون ایڈوکیٹ سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کیا جسے انہوں نے بہت سراہا اور ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی کرتے ہوئے جلد فیصل آباد بار میں مدنی حلقہ رکھوانے کی نیت بھی کی ۔