21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون
کھارادر کابینہ علاقہ بغدادی کے ذیلی حلقے میں ہفتہ وار در س کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور درس میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔