15 دسمبر2019ء کو اسلامی بہنوں کی  مجلس مکتوبات و تعویزات عطاریہ کے تحت کشمیر زون کی میر پور کابینہ میں دعا ئےصحت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجتماعِ پاک کے اختتام پر تعویزات عطاریہ کےمدنی بستہ بھی لگائے گئے جس میں اسلامی بہنوں کو فی سبیل اللہ تعویذاتِ عطاریہ فراہم کئے گئے۔