دعوتِ اسلامی کے تحت  پچھلے دنوں کراچی میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمہ داراسلامی بہنوں کوخاص تقرریاں کرنے کے اہداف دئیےنیز رسالے کی نمایاں کارکردگی پر تحائف بھی پیش کئے۔