18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ تقسیم رسائل و مکتبۃالمدینہ کے زیر اہتمام 20 نومبر 2021 ءبروز پیر بذریعہ
کا ل مدنی مشورہ ہواجس میں شعبہ تقسیم رسائل
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن اور زون مشاورت و
کابینہ مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مدنی مشورے میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے
ذمہ داراسلامی بہنوں کی طرف سے کئے جانےوالے سوالات کے جوابات دیئے اور آئندہ کے
کام کے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔